لاہور میں نان 20 ‘ روٹی 15 روپے تندور مالکان کی چھاپوں پر ہڑتال کی دھمکی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں تندور مالکان نے نان 20 اور روٹی 15 روپے کی کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر نانبائی ایسوسی ایشن آفتاب گل نے بیان میں کہا ہے کہ نان 20 اور روٹی 15 کی فروخت کریں گے۔ روٹی اور نان کی پرانی قیمت پر فروخت ممکن نہیں۔ آٹا‘ گیس اور بجلی سب کچھ مہنگا ہو چکا ہے۔ مہنگائی کے باعث موجودہ قیمت پر نان اور روٹی نہیں بیچ سکتے۔ اب چھاپے مارے تو 20 جولائی سے پنجاب میں ہڑتال کر دیں گے۔
نان‘ روٹی مہنگی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...