بھارت نے یوٹیوب پر فلم  ’’اینتھم فار کشمیر‘‘ پر پابندی لگوا دی 

سرینگر (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی حکومت کا اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگانے کا عمل جاری ہے۔ بھارتی حکومت نے یو ٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’’اینتھم فار کشمیر‘‘ پر پابندی لگوا دی۔ فلم میں بھارتی غیر قانونی قبضے والے کشمیر میں بھارت کی جانب سے غیر قانونی جبری گمشدگیوں اور جعلی مقابلوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔
اینتھم فار کشمیر، پابندی

ای پیپر دی نیشن