وفا قی وزیر انسا نی حقوق سے نو ٹس کا مطا لبہ

مکر می : ہم وفا قی وزیر انسا نی حقوق  شازیہ مری سے در خو است کر تے ہیں کہ خواجہ سرا کمینونٹی پر بڑ ھتے ہو ئے مظا لم کا فی الفور نو ٹس لیا جائے۔ آ ئے رو ز اور دن دیہا ڑ ے تشد د اور قتل کے واقعات  لمحہ فکر یہ ہیں َہم اللہ پاک کی مخلو ق ، پر امن اور محب وطن پا کستا نی ہیں ہمارے سا تھ  امتیازی سلو ک روا نہ ر کھا جا ئے ہمیں بھی وہ  حقو ق دئیے جا ئیں جو اس مادر وطن کے با سیو ں کو حاصل ہیں ۔ ہم اور ہماری تنظیم نے ہمیشہ فلا حی کا مو ں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا،نہ صر ف خو اجہ سرا ئو ں بلکہ معا شر ے کے تما م لوگو ں کی بلا تفر یق خد مت کی۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ر فا عی سنٹر اور فر ی ڈ سپنر یا ں ہماری خدمت انسانیہ کا ثبوت  ہیں۔ معا شر ے کے محروم طبقے کے بچوں کی شاد یوں میں ما لی معا ونت کا کردار ادا کر رہے ہیں،امسا ل بھی ر مضا ن شر یف میں مستحق لو گو ں میں را شن تقسیم اور ما لی معا ونت کی گئی ،حکومت سے گز ار ش ایسی فلا حی تنظیمو ں کی سر پر ستی کر یں جو شہریوں کی بے لو ث خد مت کررہی ہیں  ) صبا ء گل   0345-2072407)

ای پیپر دی نیشن