ایازا میر پر حملہ کی ایف آئی آر رانا ثناء اللہ  پر درج ہونا چاہئے۔ محفوظ النبی، اسلم خان

Jul 06, 2022


کراچی (سٹی نیوز) سول سوسائٹی کے اتحاد کراچی سٹیزن کونسل کے صدر محفوظ النبی خان اور جنرل سیکریٹری اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ ممتاز کالم نویس و تجزیہ کار ایازا میر پر حملہ کی ایف آئی آر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنائ￿  اللہ پر درج ہونا چاہئے جن کا ماضی اور حال ایسی مذموم حرکات سے مالا مال ہے ایاز میر کے تجزیے علمیت، سنجیدگی، شائستگی اور حقائق پر مبنی ہوتے ہیں عیدالاضحیٰ کی طویل تعطیلات پر تبصرے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب کابینہ میں وزیر تعطیلات کا کلمدان بھی ضروری ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں