مجھ سے کبھی استعفیٰ مانگا اور نہ میں مستعفیٰ ہونے کی آفر کی :وزیرخزانہ مفتاح اسمعیل

Jul 06, 2022 | 18:07

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ میں نے کوئی استعفیٰ دیا نہ وزریراعظم نے مجھ سے کبھی استعفیٰ مانگا اور نہ میں مستعفیٰ ہونے کی آفر کی جب کہ پارٹی میرے ساتھ کھڑی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے اور سبسڈی ختم کرنے کے فیصلے درست تھے، اگر ایسا نہ کرتے تو وہاں پہنچ جاتے جہاں سری لنکا پہنچ گیا ہے، شہباز شریف کو پتہ تھا کہ ہم نے مشکل فیصلے کرنے ہیں۔یہ گفتگو انہوں نے نجی ٹی وی چینل پر کی۔

مزیدخبریں