کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے خط جمع

 کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے خط جمع کرا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 5 وزرا مستعفی ہو چکے ہیں جب کہ کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔  بورس جانسن آج پارلیمنٹ کے دو اجلاسوں میں سوالات کا سامنا کریں گے.

ای پیپر دی نیشن