بشریٰ بی بی اینٹی کرپشن اوکاڑہ میں پیش نہ ہوئیں

Jul 06, 2023

اوکاڑہ(نامہ نگار) سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کو اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے طلب کیا تھامگر وہ پیش نہ ہوئیں ۔اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے بشری بی بی ان کے بھائی مجتبیٰ کو مقدمہ میں نامزد کر رکھا ہے۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی نے عبوری ضمانت نہیں کرائی ۔اگر بشری بی بی کی عبوری ضمانت خارج ہوئی تو اینٹی کرپشن ٹیم گرفتار کرے گی عبوری ضمانت میں اگر توسیع ہوئی تو بھی بشری بی بی کو شامل تفتیش ہونا ہو گا۔
بشریٰ بی بی 

مزیدخبریں