محرم میں انٹر نیٹ کی بندش، صوبوں  کی درخواستوں پر ابھی فیصلہ نہیں  کیا ،ترجمان  وزارت داخلہ 

Jul 06, 2024

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹر نیٹ کی بندش کے معاملہ پر صوبوں کی طرف سے درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم انٹرنیٹ بند کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریں گے ترجمان نے کہا کہ ابھی کسی صوبے کی درخواست منظور کی ہے نہ مسترد کی گئی ہے۔

مزیدخبریں