شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ‘ مہنگائی اور بدامنی پر تشویش 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شاہد خاقان عباسی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے کمر توڑ مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ بجٹ عوامی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی ہدایت کے مطابق ہے۔ 2024ء کے جعلی انتخابات تسلیم نہیں۔

ای پیپر دی نیشن