دوران ڈیوٹی زخمی پولیس اہلکاروں کیلئے 20لاکھ روپے سے زائد جاری 


لاہور(نامہ نگار) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے بہادر اور علیل جوانوں کے علاج معالجے کیلئے 20 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔آئی جی پنجاب نے مذکورہ بالا فنڈز ویلفیئر برانچ کی سکروٹنی و منظوری کے بعد جاری کئے۔

ای پیپر دی نیشن