فیروزوالہ:سی ای اوڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر پرویز اقبال کا تبادلہ، نوٹیفکیشن جاری

 فیروزوالہ( نامہ نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر پرویز اقبال کو ان کے باربار مطالبہ کرنے پر یہاں سے تبدیل کر دیا اور انہیں ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر دفتر ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب تعینات کر دیا ہے اور ان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پریوینٹیو ڈاکٹر فہد وحید کو موجودہ عہدہ سے تبدیل کر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...