لاہور(نیوز رپورٹر) رانا جاوید اقبال جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی لاہور نامزد۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی رانا نذیر اور جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی نے جاری کردیا۔ سیاسی سماجی عوامی شخصیات کی مبارکباد اہم ذمہ داری ملنے پر رانا جاوید اقبال سے نیک خواہشات کا اظہار۔ نومنتخب جنرل سیکرٹری لاہور آئی پی پی رانا جاوید اقبال نے اعتماد کا اظہار کرنے پر اپنے قائدین عبدالعلیم خان ، رانا نذیر اور شعیب صدیقی ، ملک زمان نصیب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے ہر ممکن اپنی قیادت کی توقعات اور اعتماد پر پورا اتریں گے۔
رانا جاوید اقبال جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی لاہور نامزد
Jul 06, 2024