فرمودہ اقبال

بلاشبہ ملکی فتوحات کی بدولت مسلمان ایک عظیم سلطنت قائم کرنے میں کامیاب ہو گئے مگر ساتھ ہی ان کے سیاسی نظریات بڑی حد تک دوبارہ جاہلیت کے سانچوں میں ڈھل گئے اور ان کی نگاہیں اسلام کے اہم ترین امکانات سے ہٹ گئیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن