برطانیہ کے شہزادہ ولیم بادشاہ سے  ملنے الیکٹرک سکوٹی پر جانے لگے

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ کے شہزادہ ولیم الیکٹرک سکوٹی پر گھومتے دیکھے گئے۔ 42 سالہ برطانوی شہزادے کو شاہی محل کے قریب الیکٹرک سکوٹی چلاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ انہوں نے نیلی جیکٹ، سیاہ پینٹ پہنی ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے شہزادہ ولیم بادشاہ سے ملنے اکثر اپنی الیکٹرک موٹر سائیکل کا استعمال کرتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...