لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک آج 6جولائی کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ریجنل آفس لاہور کا دورہ کریں گے۔تقریب سے ایف پی سی سی آئی کے قائمقام صدر ثاقب فیاض مگوں ودیگر خطاب کریں گے۔