سانحہ ماڈل ٹاؤن، عوامی تحریک کے وکیل کی آج  جرح کیلئے طلبی

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں  عوامی تحریک کے وکیل کو جرح کیلئے6 جولائی کو طلب کرلیا۔ سماعت  عوامی تحریک کے سینئر کونسل کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔ سابق ایس پی عمر ورک سمیت چار ملزمان کی بریت کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن