پندرہ میڈیکل کالجز میںغیر قانونی داخلے ہوئے‘ جعلی نرسزتیارکی جا رہی ہیں، قائمہ کمیٹی

اسلام آباد(خبرنگار)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے انکشاف کیا ہے ملک بھر کے پندرہ میڈیکل کالجز میںغیر قانونی داخلے ہوئے ہیں جبکہ تیرہ ہزار جعلی نرسزتیارکی جا رہی ہیں نرسنگ کونسل کا معاملہ بھی اجلاس میں زیر بحث آیا قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوااجلاس میں صحت سے متعلق اہم امور پر گفت وشید ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن