حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف  نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

Jul 06, 2024

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کے خلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں