کلرسیداں، قانون شکن ٹرانسپورٹروں کیخلاف کارروائی

Jul 06, 2024

کلرسیداں(نامہ نگار)ٹریفک وارڈنز انسپکٹر چوہدری محمد قاسم، انسپکٹر راجہ عامر رحمان، انسپکٹر راجہ نجم الحسن اور بیٹ انچارج عادم منیر نے ماہ جون میں قانون شکن ٹرانسپورٹروں کیخلاف کارروائی کے دوران 2112 گاڑیوں کو آی چالان ٹکٹس جاری کرتے ہوے مجموعی طور پر 1464750 روپے جرمانہ وصول کر کے سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا جبکہ سنگین ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 14 گاڑی مالکان کیخلاف مقدمات درج کروانے۔

مزیدخبریں