ڈھڈیال(نامہ نگار) محلہ چکی کے رہائشی عبدالغفور کے والد محترم ملک حق نواز جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ سے چند لمحے قبل بیٹے کو دل کا دورہ پڑا جسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال لے جایا گیا لیکن جابز نہ ہو سکا اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملا مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شب ریلوے گرانڈ میں ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی باپ اور بیٹے کی موت سے فضا سوگوار ہو گئی ہر آنکھ اشک بار تھی۔
باپ کے جنازہ کے بعد بیٹا بھی چل بسا فضا سوگوار ہو گئی
Jul 06, 2024