سعودی عربیہ کی سیاسی سماجی شخصیت اور ممتاز بزنس مین مہر عبد الخالق لک صاحب کے پاس نواز شریف کہ دست راست مولوی عبدالشکور صاحب اور مرکزی جنرل مسلم لیگ سعودیہ ملک منظور حسین اعوان کی لک ہاؤس جدہ سعودی عربیہ آمد۔
مہر عبد الخالق لک صاحب نے بھرپور استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔
اور پھر ملکی اور سیاسی اور کاروباری لحاظ کے مختلف موضوع پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔اور مہر عبد الخالق لک صاحب نے کہا اس مشکل حالات میں ہم اپنے قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اس مشکل حالات میں پاکستان کو نمٹنے کی صلاحیت عطا فرمائے آمین۔
اور پھر لک ہاؤس جدہ سعودی عربیہ میں مہر عبد الخالق لک صاحب اور لک برادران کی جانب سے بھر پور اور شاندار عشائیہ دیا گیا۔
اس موقع پر مہر امان اللہ لک صاحب حافظ عبدالماجد سلفی صاحب۔شہزاد احمد بھٹی. ابوبکر مختار عثمانی .انجینئر عمران صادق امریکہ والے .مہر حمزہ لک صاحب بھی موجود تھے۔