گوادرپورٹ کےمعاہدےکی منسوخی کےلیےسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں درخواست دائرکردی ۔

Jun 06, 2011 | 05:15

سفیر یاؤ جنگ
بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیارکیا گیاہےکہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نےگوادرپورٹ کےحوالے سےچین سےوعدہ کررکھاہےاور چین کی حکومت بھی گوادر کےترقیاتی کاموں میںحصہ لینا چاہتی ہے۔درخواست گزارکے مطابق پورٹ کے حوالے سے سنگاپور کی کمپنی سے ہونے والا معاہدہ بغیر ٹینڈر اور قوانین کو پس پشت ڈال کر طے کیا گیا جسے منسوخ کیا جائےجبکہ اس معاہدے میں بلوچستان حکومت کو بھی فریق بنایا جائے
مزیدخبریں