متوازی باکسنگ فیڈریشن کی تشکیل غیرقانونی ہے : اقبال حسین

Jun 06, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) متوازی باکسنگ فیڈریشن کی تشکیل غیر قانونی ہے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اقبال حسین نے کہاکہ مذکورہ قدم غیر قانونی اور غیر آئینی ہے جس سے باکسنگ کے مفاد کو نقصان پہنچے گا۔ متوازی باکسنگ فیڈریشن کی غیر قانونی تشکیل کا معاملہ انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن کے نوٹس میں لایا جا چکا ہے۔ 

مزیدخبریں