دعا ہے نواز شریف ملک کو ترقی کی راہ پر لے جائیں: الطاف کی مبارکباد

کراچی( خصوصی رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے مبارکباد دیتے کہامیاںمحمدنوازشریف پاکستان کوترقی کے راستے پر لیجانے میں کامیاب ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...