سندھ اسمبلی: متحدہ کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد، ڈپٹی خواجہ اظہارالحسن ہوں گے

Jun 06, 2013

کراچی (اے پی پی) متحدہ کی پارلیمانی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد جبکہ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن ہوں گے۔ فیصل سبزواری نے کہا ایم کیو ایم کے کارکنوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں