عمر رسیدہ ہو چکا ہوں‘ صدارت کا امیدوار نہیں: رفیق تارڑ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سابق صدر رفیق تارڑ نے کہا ہے کہ وہ اب عمر رسیدہ ہو چکے ہیں وہ صدارت کے امیدوار نہیں۔ گذشتہ روز ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں نوائے وقت سے بات چیت کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن