سعودیہ: بیوی کو تھپڑ مارنے والے کو 30 کوڑے اور 10 روز کیلئے جیل کی سزا

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں جھگڑے کے دوران بیوی کو تھپڑ مارنے پر خاوند کو 30 کوڑوں اور 10 روز کیلئے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ”ڈیلی الشرق“ کی رپورٹ کے مطابق جج نے حکم دیا کہ خاتون چاہئے تو شوہر کو کوڑے لگتے دیکھ سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن