”شیر آیا“۔ ”شیر آیا“ نوازشریف کی اسمبلی میں آمد پر نعرے

Jun 06, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) قومی اسمبلی میں میاں نوازشریف کی آمد پر ”شیر آیا“ ”شیر آیا“ کے نعرے لگنے شروع ہو گئے جس پر سپیکر اسمبلی ایاز صادق جو اس وقت متعدد ارکان سے حلف لے رہے تھے، انہیں تقریب حلف برداری روکنا پڑی۔ وزیراعظم منتخب ہونے پر بھی ارکان نے نعرے لگائے۔ 

مزیدخبریں