لاہور (خصوصی رپورٹر+ خبر نگار+ سپیشل رپورٹر+ خصوصی نامہ نگار+ سٹی رپورٹر) میاں نواز شریف کے تیسری بر وزیراعظم بننے سے وطن عزیز بحرانوں سے نکل آئے گا۔ ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ میاں نواز شریف کشکول توڑ دینگے۔ ان خیالات کا اظہار مذہبی، سیاسی، سماجی رہنما¶ں اور ارکان اسمبلی نے میاں نواز شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صمصام بخاری، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر جسٹس ریٹائرڈ سید غوث علی شاہ، صوبائی جنرل سیکرٹری سلیم ضیاءاور سیکرٹری اطلاعات علی اکبر گجر، جمعیت علماءاسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد عاصم مخدوم، چیئرمین سنی اتحاد کونسل (سواد اعظم) و ممبر پنجاب اسمبلی پیر سید محفوظ شاہ مشہدی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان سید مہدی عابدی، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ سنیٹر پروفیسر ساجد میر اور ناظم اعلیٰ حافظ عبدالکریم ایم این اے، انسٹی ٹیوشن آف انجینئر کے صدر سید جمشید علی رضوی اور سیکرٹری جنرل میاں سلطان محمود، مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور، مسلم لیگ ن ضلع ننکانہ کے صدور رکن پنجاب اسمبلی ر انا محمد ارشد، مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال، مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ لنڈا بازار کے صدر ملک عظمت اللہ، اویس بٹ، صغیر عباس، سعید خان، عاشق علی، ناصر محمود، حارث عظمت، غلام رسول بلا پہلوان، رانا اقبال، پنجاب پیرا میڈیکس الائنس کے چیئرمین ملک منیر، میاں خالد، حافظ دلاور، ملک یوسف، انیس الرحمٰن، سلطان محمود، مقبول ٹوانہ، شیخ طارق محمود، عاشق گجر، اکبر جاوید، ساجد محمود، رانا بشیر، سابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ شفقت پاندہ، پی پی 153 کے نائب صدر شرافت بھٹی، مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما محمد الیاس خان، این اے 120 کرشن نگر کے سید محمد عظمت، یونین کونسل 55 ڈرائی پورٹ کے شیخ عمر دراز، چودھری محمد حنیف، محمد حسین رحمانی، شیخ محمد صابر، مبین خان، شیخ عمران، رحمت علی، انور علوی، خالد قریشی، ملک ارشاد، مجاہد شاہ، طاہر شاہ، شیخ عبید الحسن اور علی احمد حنظلہ نور، شاہدرہ میں شہباز شریف لورز کونسل کے مرکزی چیئرمین عرفان عزیز اور مرکزی صدر مرزا رضوان، اظہار اعوان، رضوان بٹ، سابق نائب ناظم گڑھی شاہو لاہور میاں مقصود احمد لاہوری، سابق کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ عثمان تنویر بٹ، نذیر خان سواتی، توصیف شاہ، خواجہ سعد فرخ، چودھری باقر، امجد سیال، ظفر حسین، محسن ارشد، رائیونڈ کے مسلم لیگی کارکنوں عباس ملک، پرویز خاں، اکرم گجر، آصف شہزاد، اختر خاں، باﺅ مبین اکرم، شفقت شیرازی، اسرار خاں، حاجی اعظم، اکبر انصاری، تاجر رہنماﺅں میاں مبشر، بابر مونگا، حبیب اللہ خاں اور غلام حسن لبھا، مسلم لیگ ن پی پی 139 کے راہنما¶ں امجد نذیر بٹ، ملک شوکت، ملک محمود الحسن جوائنٹ سیکرٹری لاہور رانا سہیل، میاں اکبر، حاجی تنویر، ایم پی اے ڈاکٹر فرزانہ نذیر نے امید ظاہر کی کہ ملک میں تبدیلی آئے گی اور ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے۔
”نوازشریف کا تیسری بار وزیراعظم بننا خوش آئند ہے ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا“
Jun 06, 2013