نوازشریف کا قومی اسمبلی سے پہلا خطاب، طالبان سے مذاکرات، ایران گیس پائپ لائن پر پالیسی بیان نہیں دیا

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد ایوان میاں نواز شریف نے اپنے پہلے خطاب میں طالبان سے مذاکرات شروع کرنے بارے کوئی فوری بیان نہیں دیا اور نہ ہی فاٹا کا کوئی ذکر کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ ہمیں مل کر دیکھنا ہو گا کہ کیسے انتہا پسندی کو ختم کرنا ہے اور دوسرے ممالک کے تحفظات دور کرنے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے اپنی تقریر میں ایران گیس پائپ لائن منصوبے کا بھی ذکر نہیں کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...