مظفر آباد (آئی این پی) مظفر آباد میں نیلم کے علاقے میں باراتیوں سے بھری جیپ تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری ، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہو گئے،3زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا ۔
مظفر آباد بس کھائی
مظفر آباد: باراتیوں سے بھری جیپ کھائی میں جا گری‘ 4 افراد جاں بحق 10 زخمی3 کی حالت تشویشناک
Jun 06, 2014