سانگلاہل: جوڈیشل مجسٹریٹ کھاریاں کا عدالتی پیشی پر لو میرج کرنیوالے جوڑے کو سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

سانگلاہل (نمائندہ نوائے وقت) جوڈیشنل مجسٹریٹ دفعہ 30کھاریاں اسحاق جاوید نے فرزانہ قتل کیس کے تناظر میں سانگلاہل میں لو میرج کرنے والے نو بیاہتا جوڑے ثمرین سلیم اور محمد جمشید کو7جون کو عدالت میں پیشی کے وقت کھاریاں پولیس کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ ثمرین سلیم نے 24 مئی کو وزیر آباد کے گائوں ہردو ورپال کے جمشید سے محبت کی شادی کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...