سول ایوی ایشن حکام نے سونا اور قیمتی اشیاء والا بیگ مالک تک پہنچا دیا

Jun 06, 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) ٹرمینل منیجر لاہور سول ایوی ایشن اتھارٹی سلمان ملک نے فرض شناسی کی مثال قائم کردی، تفصیلات کے مطابق 24 اپریل کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کے Lost & Found شعبہ کو ایک بیگ ملا جس میں سونا اور دیگر قیمتی اشیاء موجود تھیں، ٹرمینل منیجر سلمان ملک نے ایئرپورٹ منیجر راشد محمد حسین کو اس کی اطلاع دی چنانچہ کوشش کے بعد بیگ مالک سمیع اللہ کو ڈھونڈ نکالا جو کہ Norway Tromso میں مقیم ہیں اور 5جون کو یہ بیگ باقاعدہ دفتری کارروائی کے بعد قومی ایئر لائن PIA کے حوالے کردیا گیا جو اس بیگ کو Norway اس کے قانونی مالک سمیع اللہ کو پہنچائیں

مزیدخبریں