رمضان میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی : عثمان منان شیخ

لاہور( کامرس رپورٹر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹر سینئر عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل ذخیرہ اندوزی کرنے والے عناصر کیخلاف وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کی ہدایت پر کارروائی کی جا رہی ہے ۔ رمضان المبارک میں کسی چیز کی قلت پیدا نہیں کرنے دی جائے گی ۔ عوام کو رمضان میں سستے اور ماڈل بازار میں انتہائی سستی اور معیاری چیزیں فراہم کی جائیں گی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...