انگلش کرکٹرکریگ کیزویٹر ‘متحدہ عرب امارات کے خرم خان نے ریٹائرمنٹ لے لی

Jun 06, 2015

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور سمر سیٹ کے وکٹ کیپر بلے باز کریگ کیزویٹر نے آنکھ کی انجری کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے بلے باز خرم خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔انہوں نے یو اے ای کی جانب سے 16 ایک روزہ میچوں میں شرکت کی تھی ۔

مزیدخبریں