جسٹن گاٹلن نے روم ڈائمنڈ لیگ میں 100 میٹر دوڑ میں یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

روم (سپورٹس ڈیسک) سٹار امریکن ایتھلیٹ جسٹن گاٹلن نے روم ڈائمنڈ لیگ میں 100 میٹر دوڑ جیت کر یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بولٹ نے 2012ء میں روم ڈائمنڈ لیگ میں 100 میٹرفاصلہ 9.76 سیکنڈز میں طے کیا تھا جبکہ گاٹلن نے 9.75 سیکنڈز میں فاصلہ طے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...