لاہور (سپورٹس رپورٹر/نمائندہ سپورٹس) پابندی کا شکار سپنر رضا حسن کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ان کا موقف سنے بغیر سزا دی ہے۔انہوں نے پی سی بی سے مطالبہ کیا کہ ٹریبیونل بنا کر ان کا موقف سنا جائے اور میرٹ پر فیصلہ کیا جائے۔
سپنر حسن رضا نے پابندی کیخلاف پی سی بی سے انصاف ما نگ لیا
Jun 06, 2015