لندن (سپورٹس ڈیسک )فٹبال ایسوسی ایشن آف آئرلینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ فیفا نے 2009 میں فرانس کے خلاف میچ میں قانونی چارہ جوئی روکنے کے لیے تین لاکھ چھ ہزار ڈالر دیے تھے۔فیفا کے مطابق رقم قرض دی گئی تھی جو معاف ہوگئی تھی۔
فیفا نے قانونی چارہ جوئی روکنے کیلئے رقم دی:آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن
Jun 06, 2015