ملتان: اپنے ہی خاندان کے 3 افراد کے قاتل کو آج پھانسی دی جائیگی

ملتان (کرائم رپورٹر) سنٹرل جیل ملتان میں تہرے قتل کے مجرم کو آج پھانسی دی جائیگی۔ مجرم بشیر حسین نے 2004ء میں تھانہ صدر کبیروالا کے علاقہ میں جائیداد کے تنازعہ پر اپنے ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کردیا تھا۔ مجرم کی تمام اپیلیں خارج ہونے پر سیشن کورٹ خانیوال نے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے جن کے تحت آج اسے سنٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...