120گز کے مکان اور سینماﺅں پر ٹیکس لگانے کے باوجود ٹیکس فری بجٹ کا دعویٰ

Jun 06, 2017

کراچی(وقائع نگار)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا کہ نئے سال کا بجٹ ٹیکس فری ہے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا لیکن 120 گز کے مکانوں پر پراپرٹی ٹیکس اور سینماﺅں پر انٹرٹینمنٹ ٹیکس بھی لگادیا گیاہے جبکہ موبائل فون کمپنیوں کے ٹیکسز کے حوالے سے بھی اعشاریہ پچاس فیصد کے حوالے سے وصولیاں بہتربنانے کےلئے ٹیکس میں ردوبدل کیا گیا ہے۔
ٹیکس فری بجٹ

مزیدخبریں