آسٹریلوی پولیس نے اپارٹمنٹ میں خاتون کویرغمال بنانے والے شخص کو ہلاک کردیا

سڈنی (آن لائن) آسٹریلوی پولیس نے پیرکے روزملبورن کے ایک اپارٹمنٹ میں ایک خاتون کو یرغمال بنانے والے شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا،جبکہ عمارت کی لابی سے ایک اورشخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ،خاتون بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہی۔

ای پیپر دی نیشن