ہنگامہ آرائی کیس میں ذوالفقارمرزا اور دیگر ملزم باعزت بری

کراچی(صباح نیوز)ماتحت عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹرذوالفقار مرزا اور دیگر کو پولیس کی بکتر بند گاڑی پر چڑھ کر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بری کردیا ہے۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن