رانا ارشاد کو محکمہ بلڈنگ ایپکا کا صدر بننے پر مبارکباد

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) ایپکا کے صدر ملک افتخار، جنرل سیکرٹری طاہر بھٹی، رانا منظور، اللہ رکھا، اقبال گوندل نے رانا ارشاد اکائونٹنٹ محکمہ بلڈنگ کو صدر ایپکا گوجرانوالہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔

ای پیپر دی نیشن