لاہور (پ ر) صوبائی حلقہ 159 سے حاجی ماجد لعل چودھری نے ن لیگ کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کیلئے ٹکٹ کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے حلقہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اگر اس حلقہ سے حاجی ماجد لعل چودھری کو مسلم لیگ کی طرف سے ٹکٹ دیا گیا تو ان کی جیت یقینی ہے علاقے کے رہائشی ان کے شانہ بشانہ ہیں ماجد لعل چودھری عرصہ دراز سے مسلم لیگ سے وابستہ ہیں رہائشیوں نے مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ حاجی ماجد لعل چودھری کو صوبائی حلقہ 159 کا ٹکٹ دیا جائے۔
صوبائی حلقہ 159 پر حاجی ماجد لعل چودھری نے ن لیگ کے ٹکٹ کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے
Jun 06, 2018