ہائیکورٹ:صنم ماروی کے اپنے بچوں کی بازیابی کے لیے درخواست بچوں کا ماں کیساتھ جانے سے انکا ر

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے فوک گلوکارہ صنم ماروی کے اپنے بچوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر بچوں کے بیان کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔فاضل عدالت کے روبرو بچوں نے ماں کی بجائے باپ کے پاس رہنے کا بیان دیا ہے جس پر فاضل عدالت نے درخواست گذار کو گارڈین کورٹ رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

ای پیپر دی نیشن