حافظ آباد:42جرائم پیشہ عناصر گرفتار،منشیات و اسلحہ برآمد

Jun 06, 2020

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حافظ آباد پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، 23 اشتہاریوں،10 منشیات فروشوں سمیت 42ملزمان گرفتار ۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں 5 منشیات فروش،5 شراب فروش،6 ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔

مزیدخبریں