حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)اہلسنت کے ممتاز عالم دین علامہ قاری محمد الطاف اﷲسیالؒ کے چھوٹے بھائی سیف اﷲسیال نواحی گائوں علی آباد میں انتقال کرگئے جنھیں سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میں انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
انتقال
Jun 06, 2020