کامونکے :انجمن تاجران کے عہدیدار خواجہ طاہر بشیر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

Jun 06, 2020

کامونکے (نامہ نگار )انجمن تاجران کے عہدیدار خواجہ طاہر بشیر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے،جن کی نماز جنازہ 5 بجے شام غلہ منڈی کامونکے میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی،بعداز نماز جنازہ انکی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی۔

مزیدخبریں