ملک کو معاشی واقتصادی اوردفاعی طور پر مستحکم بنانا ہوگا‘ ثروت اعجاز قادری

Jun 06, 2020

کراچی (نیوزرپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی واقتصادی اوردفاعی طور پر مستحکم بنانا ہوگا ،بجٹ2020میں عوام کو معاشی ریلیف دیا جائے ،مزدور کی تنخواہوں میں اضافہ اور غریبوں کو بجلی وگیس کے بلوں میں ٹیکس کی چھوٹ دی جائے،پاکستان کے عوام معاشی استحکام کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں،بھارت خطے میں امن کو تباہ کرنے کے درپے ہے ،کشمیرمیں مسلم نسل کشی کو روکنے کیلئے عالمی برادی کو خاموشی توڑنا ہوگی ،کورونا کی آڑ میں کشمیر میںمسلم نسل کشی بھارت انسانیت کا مجرم بن چکا ہے ،بھارت کی انسانیت دشمن بالخصوص اقلیتوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے سازش اب بے نقاب ہوچکی ہے ،حق وسچ کا ساتھ نہ دینے والے یاد رکھیں اللہ کی پوری کائنات کا خالق ومالک ہے ،تاریخ گواہ ہے ظلم وبربریت اور انصاف کے قتل کی حکمرانی کسی طور بھی زیادہ عرصہ نہیں چل سکیں ،اقوام متحدہ بے حسی سے باہر نکل کر انصاف پر مبنی فیصلے کرتے ہوئے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلائے ،مودی حکومت انتہاپسند ی ودہشتگردی کو فروغ دے رہی ہے ،جنونی ہندئوں کو مسلم نسل کشی اور ظلم وبربریت کرنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا ،ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ اسلامی ممالک اتحادی ویکجہتی کو فروغ دیتے ہوئے عالمی سطح پر مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی

مزیدخبریں