لاک ڈائون میں نرمی، مئی کے دوران تیل کی فروخت میں 39 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد(اے پی پی) کرونا وائرس کی وباء کے باعث کئے گئے لاک ڈائون میں نرمی کے نتیجہ میں مئی 2020ء کے دوران تیل کی فروخت میں 39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی (ایس سی اے سی) کی رپورٹ کے مطابق اپریل کے مقابلہ میں مئی 2020ء کے دوران پٹرول کی فروخت میں 46 فیصد اور ڈیزل کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن